DREAMS STORY ہمارے خواب بہت مختلف ہیں حقیقت سے وہ خواب جو کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں خود کی خوشی سے دنیا کو بھولنے کے لیے صرف اور صرف اپنے لیے ۔۔۔ ایک الجھی ہوئی سی لڑکی کو سب لوگوں کو سلجھانا تھا اس کی آنکھیں چمکتی تھی خوابوں سے پر حقیقت سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑکی تھی الفت۔۔۔۔۔ہاءءءءےے کیا ہی پیارا نام اس جیسا۔۔۔۔وہ شوقین لڑکی افسانوں کی ۔۔۔پریوں جیسی حسین ۔۔۔۔۔کیا خواب دیکھتی ہے کہی دور وہ تنہا رہتی ہے ایک تتلی جیسے مہکتی ہے اس کے ہونے سے جہاں سب ہی خوش ہیں پھولوں جیسی وہ اک شہزادی ہے ابھی تو آنکھ لگی تھی کہ امی نے اٹھا دیا الفت یہ کوئی سونے کا وقت ہے اٹھو آؤ کام کروادو رات کا کھانا بنا نا ہے ابھی وہ الجھی سی اک لڑکی محبت میں قید تھی نہیں چاہتی تھی ہو محبت پر کرتا کون ہے ہو جاتی ہے نہ وہ اسی میں الجھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔ (page 1) continue tomorrow 25_1_2024 SR_Story