DEEP LINES
ONLY FOR YOU
ساتھ کسی ایک کے گزارا ہر کسی سے ۔۔۔
یہ جرم عشق نہیں تو کیا ہے
حقیقت کوئی ایک اور تصور ہر کسی کا ۔۔۔
یہ جرم عشق نہیں تو کیا ہے
عشق میں حرام ہے شرک۔۔
پھر بھی محبوب کے مقام پر ہر کسی کو سوچنا۔۔۔
یہ جرم عشق نہیں تو کیا ہے
SR_Story...

Comments
Post a Comment